sسعودی خواتین فٹبال ٹیم کو فیفا رینکنگ میں شامل کر لیا گیا

،ْ ریاض سعودی عرب کی خواتین کی فٹبال ٹیم کو باضابطہ طور پر فیفا کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق اپنے قیام کے صرف 18 ماہ کے بعد سعودی خواتین کی ٹیم شاندار نتائج حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ویمنز فٹ بال ایڈمنسٹریشن نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ ہماری خواتین کی قومی ٹیم فیفا کی درجہ بندی میں شامل ہو گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top