sport news banner

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلیں گے

لاہورپاکستان کے تیز گیند باز نسیم شاہ ممکنہ طور پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن نو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جرسی پہنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ نوجوان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ جاری نہ رکھنے کا انتخاب کرنے کے بعد اسلام آباد میں تجارت کی جائے گی۔ نسیم …

نسیم شاہ پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلیں گے Read More »

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راونڈر عماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ عماد وسیم کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کو ایسے وقت میں خیرباد کہا گیا، جب ان پر ڈومیسٹک کرکٹ کے بجائے غیر …

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

بابر اعظم کی آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد

احمد آباد قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام میں اپنی سٹوری میں بابر اعظم نے لکھا کہ ’’ آسٹریلیا کو بہت مبارک ہو، فائنل میں کیا کمانڈنگ کارکردگی دکھائی ہے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا …

بابر اعظم کی آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد Read More »

آسٹریلیا 8 ویں مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب

کولکتہ آسٹریلیا 8 ویں مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب، جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر سیمی فائنل میں ہمت ہار گیا، کینگروز نے کولکتہ کا معرکہ سر کر لیا۔ آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دیا گیا ہدف 48 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی …

آسٹریلیا 8 ویں مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب Read More »

انگلش کپتان نے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کوشاں پاکستانی ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کولکتہانگلش کپتان نے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کوشاں پاکستانی ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد ٹیم نے چیزیں بہتر کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر …

انگلش کپتان نے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کوشاں پاکستانی ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

شعیب ملک نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے دستیابی ظاہر کردی

لاہور تجربہ کار پاکستان T20I آل راؤنڈر، شعیب ملک نے 2024 میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئندہ آئی سی سی T20 ورلڈ کپ کے لیے باضابطہ طور پر اپنی دستیابی کا اعلان کرکے کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ایک مقامی میڈیا چینل کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، شعیب ملک …

شعیب ملک نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے دستیابی ظاہر کردی Read More »

ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی

حیدرآباد ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل …

ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ کیلئے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کو ورلڈ کپ کے پسندیدہ کھلاڑیوں میں شامل کر دیا

لاہور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت میں ہونے والے 2023ء ون ڈے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کو اپنے پسندیدہ بلے بازوں میں سے ایک کے طور پر چنا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا کہ آل فارمیٹ کے کپتان میں …

اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کو ورلڈ کپ کے پسندیدہ کھلاڑیوں میں شامل کر دیا Read More »

بابر اعظم یا شبمن گل، کون دنیا کے نمبر 1 بلے باز کے طور پر ورلڈکپ میں اترے گا؟

لاہور بابر اعظم کا شبمن گل، کون دنیا کے نمبر 1 بلے باز کے طور پر ورلڈکپ میں اترے گا؟ آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ترین اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل …

بابر اعظم یا شبمن گل، کون دنیا کے نمبر 1 بلے باز کے طور پر ورلڈکپ میں اترے گا؟ Read More »

ورلڈکپ، کپتان بابراعظم نے بھارت روانہ ہوتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک …

ورلڈکپ، کپتان بابراعظم نے بھارت روانہ ہوتے ہوئے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا Read More »

Scroll to Top