میری سیاسی رائے میں پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر نہیں نکالا جانا چاہیئے
لاہور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میری سیاسی رائے میں پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر نہیں نکالا جانا چاہیئے، 9 مئی میں ملوث ٹولے کو جواب دینا چاہیئے ، باقی جماعت کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہیئے، پی ٹی آئی کو رول آؤٹ نہیں کیا جانا چاہیئے۔ انہوں …
میری سیاسی رائے میں پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر نہیں نکالا جانا چاہیئے Read More »