LATEST NEWS

ملک کو اس حال تک پہنچانے اور غریب کو بھوکا مارنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو اس حال تک پہنچانے اور غریب کو بھوکا مارنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے، اسے ریاست مدینہ کا کچھ پتا نہیں تھا، تم جب 60 ارب روپے کھا جاؤ گے پھر مہنگائی کیسے رُکے گی؟ بند لفافے …

ملک کو اس حال تک پہنچانے اور غریب کو بھوکا مارنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے Read More »

ن لیگ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ پنجاب سے ہم 100 سے زائد سیٹیں جیتنے جا رہے ہیں، تاریخ دیکھ لیں پنجاب سے 100 سے زائد سیٹیں جیتنے والی اکثریتی حکومت بناتی ہے۔ رانا ثنا …

ن لیگ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ Read More »

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء فائنل کی پچ کو ‘ایورج’ قرار دے دیا

لاہور ورلڈ کپ 2023ء کے اختتام کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اب ان پانچ ہندوستانی پچوں کا جائزہ لیا ہے اور انہیں اوسط درجہ بندی فراہم کی ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم انڈیا کے میچوں کی میزبانی کی تھی۔ آئی سی سی نے احمد آباد کی ان دو …

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء فائنل کی پچ کو ‘ایورج’ قرار دے دیا Read More »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر 800 روپے بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آٹھ سو …

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، نگران وزیراعظم

کراچی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو۔۔ ہم نے شاندار کامیابی کے تسلسل کو جاری رکھنا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اجارہ سکوک اجراء تقریب میں شرکت …

ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، نگران وزیراعظم Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوکر5 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئیں

اسلام آباد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 13 سینٹ کمی ہوگئی، جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوکر5 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ فیوچر 8 سینٹ اور یوایس کروڈ آئل …

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوکر5 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئیں Read More »

دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، ملک میں دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ روز فی …

دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی Read More »

دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے چیلنج کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی

کینبرا دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے چیلنج کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی، کینبرا میں آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کیخلاف شیڈول پریکٹس میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے 7 بلے باز اور 4 باولرز میدان میں اتارے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 …

دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے چیلنج کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی Read More »

حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی

اسلام آباد حکومت کی جانب سے بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت توانائی نے حکومتی فیصلے کی روشنی میں …

حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم کردی Read More »

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا ملک بھر میں پرامن سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانےکا فیصلہ

اسلام آباد پی ٹی آئی کورکمیٹی نے ملک بھر میں پرامن سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانےکا فیصلہ کرلیا ہے، اعلامیہ میں کہا کہ پنجاب بھر میں ورکرز کنونشن کروانے کی منظوری، انتظامی افسران کے ذریعے الیکشن پر ڈاکہ ڈالنے کو قبول نہیں کریں گے۔ ایکس پر جاری پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے …

پی ٹی آئی کورکمیٹی کا ملک بھر میں پرامن سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانےکا فیصلہ Read More »

Scroll to Top