پاکستان اور یواے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے
اسلام آباد پاکستان اور یواے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان اور یواے ای کے درمیان ملٹی بلین ڈالر کے ایم اویوز سائن ہوئے ہیں، یہ معاہدے مختلف شعبوں میں کئے گئے ہیں، اس سے پاکستان اور یواے …
پاکستان اور یواے ای کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے Read More »