Business News

دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے، ملک میں دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ روز فی …

دو روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار500 روپے کی بڑی کمی ہوگئی Read More »

ڈالر کی قدر گرنے کے باعث یکم اکتوبر سے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد ملک میں ڈالر کی قدر نیچے گرنے کے باعث یکم اکتوبر سے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 9.17 روپے کی کمی ہوسکتی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ملک میں پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی …

ڈالر کی قدر گرنے کے باعث یکم اکتوبر سے پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی

اسلام آباد نگران وزیر تجارت کی ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی، کہا آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے وہ اسے وائٹ کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے …

ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی Read More »

ملک میں ڈالرز کی آمد کی رفتار مزید سست ہو گئی

لاہور 2 ماہ کے دوران پاکستان کی ترسیلات اور ایکسپورٹ میں بہت زیادہ کمی ہو جانے کا انکشاف، نئے مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ جولائی اور اگست میں پاکستان کو ایکسپورٹس کی مد میں صرف سوا 4 ارب ڈالرز حاصل ہو سکے، جبکہ نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں ترسیلات زر میں بھی …

ملک میں ڈالرز کی آمد کی رفتار مزید سست ہو گئی Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں6300 روپے کی کمی ہوگئی

کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں6300 روپے کی کمی ہوگئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 5402 روپے کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، …

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں6300 روپے کی کمی ہوگئی Read More »

ڈالر، پٹرول اور ڈیزل کی ٹرپل سینچری ہونے کے بعد چینی کی قیمت بھی ڈبل سینچری کے قریب پہنچ گئی

لاہور ڈالر، پٹرول اور ڈیزل کی ٹرپل سینچری ہونے کے بعد چینی کی قیمت بھی ڈبل سینچری کے قریب پہنچ گئی، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہو جانے کا خدشہ، کئی شہروں میں چینی کی قیمت 190 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب …

ڈالر، پٹرول اور ڈیزل کی ٹرپل سینچری ہونے کے بعد چینی کی قیمت بھی ڈبل سینچری کے قریب پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top