4/3 کے فیصلے کو نظرانداز کرنے کا کھلواڑ پہلے کبھی نہیں دیکھا

اسلام آباد وفاقی حکومت نے الیکشن سے متعلق عدالتی فیصلے کےخلاف پارلیمنٹ میں ایک اور قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 4/3 کے فیصلے کو نظر انداز کرنے کا کھلواڑ پہلے کبھی نہیں دیکھا، کل پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، قوم کی قسمت کا فیصلہ ہونے جارہا ہے، ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top