3 سال سے کم کی سزا پر قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوتے ہیں،کیس میں 3 سال سزا ہو سکتی ہے ،جج کا عمران خان سے وکیل سے وارنٹ منسوخی کی درخواست پر مکالمہ 

اسلام آباد توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی وارنٹ منسوخی پر ایڈیشنل سیشن جج نے کہاکہ وارنٹ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ مجھے دے دیں ،3 سال سے کم کی سزا پر قابل ضمانت وارنٹ جاری ہوتے کیس میں 3 سال سزا ہو سکتی ہے ۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں وکیل فیصل چودھری پیش ہوئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top