لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،جسٹس عاصم حفیظ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 1947 سے لیکر 2023 تک کی تفصیلات طلب کرلیں ، ہائیکورٹ نے کہاہے کہ توشہ خانہ سے تحائف لینے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کی جائیں ۔