11 مارچ ہفتے کے روزعام تعطیل کا اعلان

لاہور پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 11 مارچ کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کردیا۔ 
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی، عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے، اس روز لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top