ی ایس ایل 8، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے سرفراز احمد کڑی تنقید کی زد میں آگئے

لاہور وئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں اب تک صحیح ٹیم کمبی نیشن تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ابھی تک چھ میچوں میں سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ وہ فی الحال پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہیں۔ خراب کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے جمعرات کو لاہور قلندرز کے خلاف 28 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top