یہ ہمیں دوبارہ فیٹف کی لسٹ پرڈلوائیں گے، فواد چوہدری

لاہور رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ہمیں دوبارہ فیٹف کی لسٹ پرڈلوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کہتے ہیں عمران خان نہیں یا ہم نہیں ہے ،آپ کیا بدمعاش ہے ،پاکستان میں سیاست کر رہے ہیں یا گینگ چلا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ آنے والا ہفتہ پاکستان کی تاریخ کے لئے ایک فیصلہ کن ثابت ہو گا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top