یہ ہمارے 5 سے6 ہزار افراد کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں

یہ ہمارے 5 سے6 ہزار افراد کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہ ہمارے 5 سے 6 ہزار افراد کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے 2500 افراد کیخلاف مقدمات درج کردئیے گیے ہیں، یہ پانچ سے چھ ہزار افراد کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں، سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top