یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا

اسلام آباد یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کیے جانے کے بعد پاکستانیوں پریورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹرکی اضافی شرائط لاگو نہیں ہونگی۔ بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام کی نشاندہی کرتی ہے اور بلند خدشات فہرست دہشت گرد فنانسنگ روکنے کے خراب انتظام کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top