ہیلدھی براؤن رائس بریانی بنانے کی ترکیب 

 براؤن رائس دو پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز دو عدد درمیانے
5 گاجر دو عدد
6 میٹھا کدو 200گرام
7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
8 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 ہلدی ایک چائے کا چمچ
10 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کاچمچ
11 دہی آدھی پیالی
12 پودینہ حسب پسند
13 اولیو آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top