ہم نے کرونا دیکھا، ٹڈی دل دیکھا، بھارت کے حملے کا جواب بھی دیا

لاہور  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک پر پی ڈی ایم کی صورت میں نازل ہونے والے عذاب کا کسی کے پاس جواب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سےکون کا ذمے دار ٹھہرائے جانے پر تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے ردعمل دیا گیا۔ ر جاری پیغام میں  نے کہا کہ ہم نے کرونا دیکھا، ٹڈی دل دیکھا، کے حملے کا جواب بھی دیا، لیکن جو عذاب تم پی  لوگوں کی صورت میں پاکستان پر نازل ہوا اس نے جو تباہی کی، اس کا کسی کے پاس جواب نہیں، اور ہم پر عذاب ڈال کر خود دبئی چلے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top