اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں حکم دیا جاتا ہے کہ وزیراعظم اکیلا کچھ نہیں سب کچھ کابینہ ہے، جنہوں نے حکم دیا انہوں نے اپنے اوپر کیوں لاگو نہیں کیا؟ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، کوئی جماعت الیکشن سے نہیں بھاگ سکتی، جو بھاگے گا اس کی سیاست دفن ہوجائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف لائرز کمپلیکس کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔