“ہر میچ میں 200 نہیں کھانے چاہئیں” شاداب خان کا اپنی ٹیم کی باؤلنگ سے شکوہ

راولپنڈی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کی باؤلنگ کو ہر میچ میں 200 رنز نہیں کھانے چاہئیں۔
ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہاکہ فہیم اشرف  جیسا کھلاڑی ہے وہ خود کو شو کرا رہا ہے، وسیم اور فاروقی نے جس طرح ڈیپتھ اوورز میں باؤلنگ کروائی اس سے ہمیں مومینٹم واپس ملا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top