ہانڈی سیخ کباب بنانے کی ترکیب 

 قیمہ 500 گرام
2 پیاز (چوپ کی ہوئی) 1/2 کپ
3 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1/2 کھانے کا چمچہ
7 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ (بھون کر کوٹ لیں)
8 زیرہ (بھون کر کوٹ لیں) 1 چائے کا چمچہ
9 دہی (پھینٹ لیں) 1/2 کپ
10 بھنے چنے (گرائنڈ کر لیں) 1/4 کپ
11 انڈا (پھینٹ لیں) 1 عدد
12 گھی حسب ضرورت
13 نمک حسب ذائقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top