گورنر خیبرپختونخوا الیکشن کی تاریخ دے کر پیچھے ہٹ گئے

پشاور گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی الیکشن کی تاریخ دے کر پیچھے ہٹ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر کے پی کے نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیجا ہے اس میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی۔ گورنر کے پی کے کی جانب سے الیکشن کمیشن کو تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کی ہدایت کی گئی۔گورنر خیبرپختونخوا نے 9 وجوہات کی بنا پر الیکشن تاخیر سے کرانے کا مراسلہ بھیجا ہے جس میں دہشتگردی ، سیکیورٹی عملے کی عدم دستیابی اور مردم شماری سے متعلق مسائل حل کرنے کی تجویز کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top