گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ، اصل نیت اغواء اور قتل کی ہے: عمران خان

لاہور چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے ان کی گرفتاری کا مقصد عدالتوں می پیشی نہیں، اصل نیت اغوا اور قتل کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنسو گیس اور آبی توپوں کے بعد اب یہ سیدھی فائرنگ پر اتر  آئے ہیں۔کل شام میں نے ضمانتی بانڈ بھی مہیا کیا مگر ڈی آئی جی نے وصول تک کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کی بدنیتی اور ناپاک عزائم میں کسی قسم کا ابہام باقی نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top