گارلک فینل فلینک اسٹیک بنانے کی ترکیب

 بیف اسٹیک ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن چار سے چھ جوئے
4 ثابت کالی مرچ دو چائے کے چمچ
5 سونف ایک کھانے کا چمچ
6 بڑی لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
7 روزمیری آدھا چائے کا چمچ
8 کینو دو عدد
9 کینو کا رس آدھی پیالی
10 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top