کیا واقعی آئی جی پنجاب نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو “دشمن قرار دے کر مارنے کی ترغیب” دی؟ ویڈیو پر پنجاب پولیس کا مؤقف آگیا

لاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پولیس کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں اور دشمن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ترغیب دے رہے ہیں، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی جی پنجاب دراصل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو دشمن قرار دیتے ہوئے پولیس افسران کو انہیں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top