کھٹی دال بنانے کی ترکیب 

 گھی دو سے تین کھانے کے چمچ
2 کٹی ہوئی پیاز ایک سے دو عدد
3 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
4 لونگ آدھا چائے کا چمچ
5 لال گول مرچ پانچ سے 6عدد
ٹماٹر کٹے ہوئے ایک سے دو عدد
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
9 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
10 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
11 مونگ کی دال بھگوئی ہوئی 250گرام
12 مسور کی لال دال بھگوئی ہوئی 300گرام
13 املی کا پانی تین سے چار کھانے کے چمچ
14 پانی حسب ضرورت
15 ثابت ہری مرچیں چار سے پانچ عدد تڑکہ
16 تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
17 لال ثابت گول مرچیں چار سے پانچ عدد
18 زیرہ 1چائے کا چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top