کویت کی مساجد میں غیرملکی امام بھرتی کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی خلیجی ملک کویت کی مساجد میں غیرملکی امام بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، دور دراز علاقوں میں مساجد کی ضروریات پورا کرنے کیلئے غیرملکی ملازمین کی تعداد بڑھائی جائے گی۔ کویتی اخبار الجریدہ نے رپورٹ کیا ہے کہ کویت کی وزارت اوقاف اور اسلامی امور کی جانب سے ملک کے دور دراز میں موجود علاقوں میں مساجد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے غیر ملکی ملازمین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں وزارت نے ملک میں شہری توسیع کی وجہ سے کویتیوں اور غیر کویتیوں سے یکساں مزید ملازمین کی منظوری کے لیے ریاستی ملازمت کے ادارے سول سروس کمیشن کو درخواست دی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top