
کویت سٹی خلیجی ملک کویت نے غیر ملکی کارکنوں کے قوانین میں تبدیلی کے باعث 1500 سے زائد اساتذہ کو برطرف کر دیا۔ عریبین بزنس کے مطابق کویت کی وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ تقریباً 1 ہزار 815 اساتذہ اور 209 غیر ملکی محکمہ کے سربراہان کی ملازمتوں کو تعلیمی سال کے اختتام پر صنف سے قطع نظر ختم کر دیا جائے گا، اس کے بعد مزید اساتذہ کو بھی فارغ کیا جائے گ