کویت میں سرکاری راشن بیچنے والا ایشیائی گروہ پکڑا گیا

ویت سٹی خلیجی ملک کویت میں سرکاری راشن بیچنے والا ایشیائی گروہ پکڑا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت، رہائشی امور کی تحقیقات اور وزارت تجارت پر مشتمل ایک ٹاسک فورس نے 2 دنوں میں بلیک مارکیٹ میں خوراک کی سپلائی کی فروخت کا معمہ حل کردیا، اس مقصد کے لیے متعدد گاہکوں کا سراغ لگایا گیا جو الفردوس اور الرقعی کے علاقوں میں خلاف ورزی کرنے والی دکانوں سے سرکاری راشن خرید رہے تھے، کریک ڈاؤن کے دوران ٹاسک فورس نے بنگلہ دیشی اور شامی تارکین وطن کو پکڑا جو شامی تارکین وطن سے سامان خرید رہے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top