کمشنر کراچی کپ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ، بحریہ کلب اور آرام باغ کلب فاتح قرار

 کراچی میں چھٹے کمشنر کراچی کپ بوائزباسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا، جن میںبحریہ کلب اور آرام باغ کلب فاتح قرار پائے۔ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بحریہ کلب نے سول ٹائیگرز کواور دوسرے میچ میں آرام باغ کلب نے پیٹرسن سٹارز کلب کو شکست دے دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top