کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز،

سپتال منتقلکرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق
کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت
خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے
پر گر گئے تھے۔ لیجنڈ کرکٹر مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top