کراکری، چاکلیٹ، پرفیوم، کاسمیٹکس پر بھی ٹیکس 25 فیصد کردیا: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے قائمہ کمیٹی کو نئے ٹیکسز سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کردیا۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر نے کمیٹی کو بتایا کہ تمام درآمدی لگژری  اشیا پر 25 فیصد ٹیکس لگایا جارہا ہے جن میں درآمدی گاڑیاں، میک اپ کاسامان اور کاسمیٹکس شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top