کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 میں سے 2 یوسیز پر جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب

کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات: 11 میں سے 2 یوسیز پر جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاتعطل پولنگ کا عمل جاری رہی۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق 11 یوسیز میں سے 2 یوسیز پر جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top