کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل، ماں بیٹی زخمی

کراچی: سولجر بازار میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں بیٹی زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق خواتین نے موبائل فون سڑک پر پھینکا تو ملزمان نےفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  دونوں خواتین زخمی ہوگئیں۔دوسری جانب  ماڑی پور  کے علاقے  میں بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ادھر  بفرزون میں مسلح ڈاکو  دکان میں لوٹ مار کرکے فرار ہوگئے جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں فائرنگ سے 4 خواتین  سمیت 5  افراد زخمی ہوگئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top