کراچی پولیس کی کارروائی، اغواء کاروں کے چنگل سے2 غیر ملکی خواتین بازیاب

کراچی پولیس نےسکیم 33کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مار کراغواء کاروں کی قید سے 2 غیر ملکی خواتین کو بازیاب کروا لیا ہے۔
پولیس کے مطابق مغوی خواتین کا تعلق کینیا سے ہے، جنہیں اغوا کار گروہ نے نوکری کا جھانسہ دے کر چار ماہ قبل کراچی بلوایا اور اغوا کرکے قید کرلیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top