کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان

کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہواؤں کی تبدیلی کے باعث آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو پارہ 34سے 36 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب بدھ کی صبح شہرمیں دھند کے باعث ائیرپورٹ پر حدنگاہ دو سو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 91 فیصد ہے، سمندری ہواؤں کے باعث نمی کا تناسب بڑھنے سے دھند ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top