کامران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں 50 ہزار افراد کو آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلان

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اعلان کیا ہےکہ عید کے بعد گورنر ہاؤس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری برنس روڈ پر قائم ریسٹورینٹ میں پسند کے کھانوں سے سحری کرنے کے لیے فیملی اور دوستوں کے ہمراہ پہنچے۔
اس موقع گورنر سندھ نے کہا کہ جہاں جاتا ہوں سوشل میڈیا پر بتاتا ہوں تاکہ لوگوں کی مجھ تک رسائی آسانی ہو۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top