کاجو اسٹر فرائی چکن بنانے کی ترکیب 

 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
4 کاجو آدھی پیالی
5 خشک خوبانی چھ سے آٹھ عدد
6 توری دو عدد
7 زرد شملہ مرچ حسب پسند
8 ہری پیاز دو سے تین عدد
9 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
10 لیموں دو عدد
11 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top