چکن آدھا کلو 2 نمک حسب ذائقہ 3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ 4 کاجو آدھی پیالی 5 خشک خوبانی چھ سے آٹھ عدد 6 توری دو عدد 7 زرد شملہ مرچ حسب پسند 8 ہری پیاز دو سے تین عدد 9 کالی مرچ گدری پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ 10 لیموں دو عدد 11 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ