ڈبل روٹی سے مزیدار ڈشز تیار کریں

دنیا بھر میں خصوصاً ناشتہ کے وقت ڈبل روٹی (Bread) کا استعمال عام ہے۔ ہمارے ملک کے شہروں علاقوں میں  ڈبل روٹی ایک مقبول غذا ہے۔ گوندھے ہوئے آٹے میں خمیری اجزاء ملا کر سانچے میں پکائی ہوئی روٹی کو ڈبل روٹی کہا جاتا ہے۔ اسے سلائسز کی صورت میں کاٹا جاتا ہے۔ مختلف ممالک میں ڈبل روٹی تیار کرنے کا طریقہ الگ ہے، کہیں نمک ملے آٹے یا میدے سے تو کہیں آلو، مٹر یا چاول کا آٹا ملا کر اسے مزیدار بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ 3ہزار سال پہلے مصر میں ڈبل روٹی بنانے کا آغاز ہوا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top