ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی

اسلام آباد نگران وزیر تجارت کی ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی، کہا آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے وہ اسے وائٹ کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ڈالر 260 پر آنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے وہ اسے وائٹ کروالیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top