ڈالر کی اونچی اڑان: کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر بوتلوں کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کولڈ ڈرنکس کمپنیوں سمیت دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی مصنوعات کی ق میں اضافہ کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنکس کی ریگولر بوتل سات روپے اضافے کے ساتھ 38روپے سے بڑھا کر 45روپے کر دی گئی ہے۔ ہاف لٹر کی بوتل 80روپے اور ایک لٹر کی بوتل 160کی سطح تک پہنچ گئی ہے، اسی طرح منرل واٹر ،نیل ،خشک دودھ ،مچھر مار پراڈکٹس ،جوس اور کافی سمیت دیگر اشیاء ضروریہ بھی مہنگی کر دی گئی ہیں ۔





Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top