’ڈار کی حکمت عملی میں مشکلات ہیں، مفتاح اپنی حکمت عملی میں کامیاب ہوئے‘

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا، وفاقی حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے ورنہ کل کوئی بھی شخص صوبائی اسمبلی توڑ کر مطالبہ کرے گا کہ وفاق میں الیکشن کرائیں۔
انہوں نے کہا کہ مفتاح اپنی حکمت عملی میں کامیاب ہوئے اور اسحاق ڈار کی حکمت عملی میں کچھ مشکلات ہیں لیکن مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ہوتی ہے مگر پارٹی ورکر پارٹی کے ساتھ رہتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top