چین نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان اہم معاہدہ کروادیا

بیجنگ ےسعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اہم معاہدہ کروا دیا ہے۔
سعودی عرب اور ایران2 ماہ کے دوران اپنے ملکوں میں سفارتخانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولیں گے جبکہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں سفیروں کی تعیناتی اور تعلقات کو ازسرنو مضبوط کرنے سے متعلق بات کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top