چکن شیزوان فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب 

 چکن بریسٹ 200 گرام
2 شیزوان ساس آدھی پیالی
3 چاول ڈیڑھ پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 رائس نوڈلز آدھی پیالی
6 لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد
7 ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
8 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
9 ہری پیاز تین سے چار عدد
10 گاجر ایک عدد
11 بند گوبھی ایک عدد چھوٹی
12 شملہ مرچ ایک عدد
13 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ
14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top