چکن آلمنڈ کرمنٹ بنانے کی ترکیب Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 11, 2023 March 11, 2023 مرغی ایک کلو چھوٹی بوٹی2 دہی ایک کپ3 بادام ایک چوتھائی کپ4 کشمش ایک چوتھائی کپ5 نمک ایک چھوٹا چمچ6 سرخ مرچ ایک چھوٹا چمچ7 مرچ، ادرک ایک چھوٹا چمچ8 آئل آدھا کپ9 پیاز ایک عدد10 بڑا پسا ہوا (آئل میں براؤن)