چوہدری شجاعت حسین کو صدر مسلم لیگ ق ڈکلیئر کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو صدر مسلم لیگ ق ڈکلیئر کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری وجاہت کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے چوہدری شجاعت حسین کو صدر مسلم لیگ ق ڈکلیئر کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور کیس واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top