پی ٹی آئی کی شکل میں یہ پاکستان کی آر ایس ایس ہے،خواجہ سعد رفیق

اہور  خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی شکل میں یہ پاکستان کی آر ایس ایس ہے۔عمران خان ریاست سے بالاتر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گھبراہٹ کا یہ عالم ہے کہ چہرے پر زردی چھائی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے حکومتی کارکردگی خراب ہو چاہے ملک ڈیفالٹ کر جائے،سیاسی لوگوں کا کام نہیں کہ بنکر بنا لے کیونکہ یہ جتھوں کا کام ہوتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top