پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹرز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی سینیٹرز شرکت کریں گے،مشترکہ اجلاس میں بھرپور تیاری کے ساتھ اپنا مئوقف پیش کریں گے،انتخابی امیدوار اپنی مہم جاری رکھیں، عدلیہ پر یقین ہے کہ 30اپریل کو ہی الیکشن کرائے جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top