پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
اظہر مشوانی کے بھائی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، دائردرخواست میں ایف آئی اے ، آئی جی پنجاب ودیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top