پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہا

پولیس نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک میں حراست میں لیا تھا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا جنہیں ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان سے رہا کیا گیا ہے۔ےرہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی نے کہا کہ پولیٹیکل انجینئرنگ کو اب ختم ہونا چاہیے، پاکستانی اب اپنے ملک کو دیکھ رہے ہیں کہ اس کا کیا ہوچکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top