پی ٹی آئی دور میں 600 کاروباری افراد کو 3 ارب ڈالر صفر شرحِ سود پر دینے کا معاملہ، اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد پی ٹی آئی دور میں 600 کاروباری افراد کو 3 ارب ڈالر صفر شرحِ سود پر دینے کا معاملہ، اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کمیٹی قیصر شیخ نے کہا کہ بعض لوگوں کو 5 سے 15 ارب روپے تک دیے گئے۔ کمیٹی نے قرض لینے والے افراد کے نام اور قرضوں کی تفصیل مانگ لی ہے۔ چیئرمین کمیٹی قیصر شیخ نے کہا کہ قرض لے کر مشینری درآمد کی گئی جو استعمال بھی نہیں ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top